Loading ...

Haq mehar case 10 tola gold

سر جی جب میں نے نکاح کیا تھا تو اس وقت سادہ کاغذ پر یہ شرط مان لی اگر میں ظلما جبراً اپنی بیوی کو طلاق دونگا تو پندرہ سو مربع فٹ پلات یا اس کی مالیت حق مہر کے علاوہ دونگا او حق مہر دس تولہ سونا ہے ۔پھر شادی کے بعد بیو ی کو شناختی کارڈ بنوانے کے لئے افس لے گیا تو نادرا نے نکاح نامہ مانگا تو ہھم تحصیل کورٹ میں نکاح نامہ بنوایا جس میں حق مہر بیوی نے کم کرے پانچ تولہ کر دیا ہے او وہ نکاح نامہ نوٹری پبلک رجسٹرڈ میں درج کیا او نکاح نامہ پر بیوی نے سائن اور انگوٹا لگایا ہے اور اس کے بعد اس کے طرف نکاح نامہ میں درج شدہ گواہان سے بھی سائن اور انھگوٹے لگوائے ہیں ۔تو کیا اگر میں طلاق دونگا تو میں صرف یہی پانچ تولا سونا دونگا یا دس تولہ سونا او پلاٹ جو بوقت نکاح سادہ کاغذ پر لکھا تھا۔میری wife گورنمنٹ جاب کرتی ایجوکیٹڈ ہے ۔اس نے نکاح نامے اور رجسٹرڈ میں انگوٹھے اور سائن کئے ہے

Offers

Obaid

You can contact me

Malik Adeel

Nikahnama apke pas hai?? Uski picture whatsapp kren
034457571
Advocate Malik Adeel

Sign In

Register

Reset Password

Please enter your username or email address, you will receive a link to create a new password via email.