Wildlife challan
سر جی میرے ساتھ فیلڈر گاڑی میں 20عدد کونجیں تھے
چیک پوسٹ پر وائلڈ لائف والوں نے پکڑ لیا ۔میں نے لایسنس پیش کیا وائلڈ لائف والوں نے نھیں مانتے
تو وائلڈ لائف والوں نے فیلڈر ڈرائیور کے نام سے چالان کاٹ کر دیا
اب اس کا کیا طریقہ کار ہے
